خُرَیَّہ ایسٹیٹ کے تمام گالا مالکان کے لیے ایک اہم میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
📢 اطلاع / نوٹس خُرَیَّہ ایسٹیٹ کے تمام گالا مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایسٹیٹ کی ترقی اور باہمی مسائل پر غور و خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ 🗓️ تاریخ: 4 جنوری 2026 (اتوار) ⏰ وقت: شام 4:00 بجے 📍 مقام: اخلاق بھائی کے گالا کے سامنے 📝 میٹنگ کا مقصد / ایجنڈا: خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی کے منصوبوں میں کیا کیا نکات شامل ہونے چاہییں؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی کے لیے اجتماعی فیصلہ سازی کی کمیٹی ہونی چاہیے اور اس کی ذمہ داریاں کیا ہوں؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی کی ورکنگ کمیٹی میں کون اور کتنے افراد ہونے چاہییں؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے اجتماعی تعاون کیسے قائم کیا جائے؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ ترقیاتی کمیٹی سے کسی رکن کو شامل یا خارج کرنا ہو تو کیا یہ صرف میٹنگ کے ذریعے ہونا چاہیے؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی کے کاموں میں تمام گالا مالکان کی نمائندگی اور اتفاق و اختلاف کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاہیے؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی سے متعلق بلدیہ / انتظامیہ اور بلڈر سے تحریری طور پر بات چیت ہونی چاہیے؟ خُرَیَّہ ایسٹیٹ کی ترقی میں جو فنڈ خرچ ہوگا اس کی ترتیب کیا ...